Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: محکمہ موسمیات نے تیسرا الرٹ جاری کر دیا

محکمہ موسمیات کے مطابق سمندر میں ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار...
شائع 30 ستمبر 2021 09:07pm

محکمہ موسمیات کے مطابق سمندر میں ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کررہاہے۔ہواکاکم دباؤ18سے20گھنٹےمیں طوفان بن سکتاہے۔ہوا کے کم دباؤ کا رخ کراچی کی جانب ہے۔

محکمہ کے مطابق ہوا کا کم دباؤ کراچی سے 240 کلومیٹر دور ہے۔دباؤکراچی کےقریب سےگزرتاہوابلوچستان جائے گا۔لو پریشر کے قریب آتے ہی تیز آندھی چلے گی۔رات میں تیز بارش ہوسکتی ہے۔

karachi

Meteorological Department

cyclone gulab