Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اندرون ملک پروازوں میں کھانے اور مشروبات کی اجازت

سول ایوی ایشن نےاندرون ملک پروازوں میں کھانےاورمشروبات کی ...
شائع 30 ستمبر 2021 05:31pm

سول ایوی ایشن نےاندرون ملک پروازوں میں کھانےاورمشروبات کی اجازت دےدی۔سول ایوی ایشن نےتمام ایئرلائنزکومراسلہ جاری کردیا۔

سول ایوی ایشن نےڈومیسٹک پروازوں سےمتعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئےاندرون ملک پروازوں میں کھانے اور مشروبات کی اجازت دےدی۔سی اےاےکےشعبہ ایئرٹرانسپورٹ کی جانب سےنوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

اندرون ملک پروازوں پر دوران سفر ماسک کااستعمال لازمی قرار دے دیا گیا۔

فیصلہ کورونا کیسز میں کمی کےبعدکیا گیا۔

CAA