Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

وفاقی حکومت کا وزیرخزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے وزیرخزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے ...
شائع 29 ستمبر 2021 03:46pm

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے وزیرخزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق ،وزیرخزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں کیاگیا۔

ذرائع کے مطابق شوکت ترین کو سینٹ میں لانے کیلئے کون سا سینیٹر استعفیٰ دے گا اس حوالے سے فیصلہ 2دن میں کیاجائے گا۔

وفاقی وزیر خزانہ شوکت نے کہا کہ وزیراعظم نےسینیٹرمنتخب کروانے کا پہلے سے کہا ہوا ہے۔

pm imran khan

Finance minister

اسلام آباد

government

Senator

shaukat tareen