Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

'کوسٹل ڈویلپمنٹ زون کا سی پیک میں آنا گیم چینجر ہے'

وزیراعظم عمران خان کاکہاں ہے کہ کوسٹل ڈویلپمنٹ زون کا سی پیک میں...
شائع 26 ستمبر 2021 07:40pm

وزیراعظم عمران خان کاکہاں ہے کہ کوسٹل ڈویلپمنٹ زون کا سی پیک میں آنا گیم چینجرہے۔منصوبے سے سرمایہ کاری کے مواقع پیدا ہوں گے۔

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پیغام میں کہاکہ کوسٹل ڈویلپمنٹ زون کا سی پیک میں آنا گیم چینجرہے۔منصوبے سے سرمایہ کاری کے مواقع پیدا ہوں گے۔

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ منصوبے سے کراچی دیگر ترقیاتی پورٹ شہروں میں شامل ہوگا۔منصوبے سے ماہی گیروں کےلئے ساحل صاف ہوگا۔

وزیراعظم عمران خان نے وزارت بحری امور کو شاباش بھی دی ہے۔

pm imran khan