Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

'سمندرپار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنا چاہیئے'

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کہتے ہیں اجلاس میں...
شائع 21 ستمبر 2021 06:21pm

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کہتے ہیں اجلاس میں انتخابی اصلاحات پربریفنگ دی گئی۔ سمندرپار پاکستانیوں کوووٹ کاحق ملنا چاہیئے۔

وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نے کابینہ اجلاس پربریفنگ دی۔

فواد چوہدری نے کہاپولیو کےخلاف جنگ میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔7ماہ میں پولیوکا صرف ایک کیس رپورٹ ہوا۔3سال پولیوکیس رپورٹ نہ ہوتوپولیو فری ملک بن جائیں گے۔

انہوں نے مزید کہاایک سے22گریڈکےملازمین کےہاؤس رینٹ میں اضافےکافیصلہ ہواہے۔

fawad chaudhry

Federal Information Minister

electoral reforms

Polio