Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

دھمکیاں ملنے کے باوجود کیویز ویمنز کرکٹ ٹیم کا دورہ جاری رکھنےکا اعلان

لندن : نیوزی لینڈ کرکٹ کا دوہرا معاررسامنے آگیا، دھمکیاں ملنے کے...
شائع 21 ستمبر 2021 12:23pm

لندن : نیوزی لینڈ کرکٹ کا دوہرا معار رسامنے آگیا،دھمکیاں ملنے کے باوجودویمنز کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ جاری رکھنے کا اعلان کردیا، سیکیورٹی تھریٹ کی بنیاد پر مینز ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ کردیا۔

نورزی لنڈل کرکٹ کا دوہرا معاکرمنافقت کھل کر سامنے آگئی،پاکستان میں تو سیکیورٹی کا جواز بنایا اور ٹیم واپس بلالی۔

تھریٹ شیئر کرنا تو دورکچھ بتانے کی زحمت بھی گوارا نہ کی لکن بات جب انگلینڈ میں کھیلنے کی آئی تو پھر واضح دھمکی کو بھی نظرانداز کردیا۔

نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ میں کھلا تھریٹ ملا،ہوٹل اورجہاز کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملی لیکن کیویز نہ مانے اور غیر مصدقہ قرار دے کر دورہ جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔

نیوزی لینڈ کو اس دوہرے معیار پر شائقین کرکٹ کی جانب سےکڑی تنقد کا نشانہ بنایا جارہاہے۔

london