Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح کانوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کی جانب سے پیٹرولیم...
شائع 20 ستمبر 2021 12:21pm
کاروبار

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر 10.54 فیصد سیلز ٹیکس کی شرح مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق، ہائی اسپیڈ ڈیزل پر11.64فیصد،مٹی کے تیل پر 6.70فیصد اور لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس پر 0.20 فیصد شرح مقررکی گئی ہے۔

اسلام آباد

FBR

Notification

Sales Tax

Petroleum