Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی

کراچی و الوں ہوجاو تیارمحکمہ موسمیات نے کراچی میں بارشوں کے نئے...
شائع 20 ستمبر 2021 10:29am

کراچی و الوں ہوجاو تیارمحکمہ موسمیات نے کراچی میں بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی کردی ہے ،کراچی میں بارشوں کا سلسلہ23 ستمبر سے شروع ہونے کے امکانات ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں 23 ستمبر سے شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ25 ستمبر تک جاری رہنے کے امکانات ہیں،مون سون بارشوں کے نئے اسپیل میں شہر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔

karachi

Met Office

Rain

preduction