Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

'جمہوریت کی مضبوطی کےلئے ہم سب کو ملکر کام کرنا ہوگا'

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف لیگی وفد کے ہمراہ کراچی پہنچےجہاں اختر...
اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2021 11:45pm

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف لیگی وفد کے ہمراہ کراچی پہنچےجہاں اختر مینگل کی رہائشگاہ پر ان والد کے انتقال کی تعزیت کی۔

میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا بلوچستان میں محرومیاں اور فاصلے ہیں۔تمام صوبوں کا احترام کرنا ہوگا، انہیں ساتھ لے کر چلنا ہوگا۔

انہوں نے مزید کہااخترمینگل سے برادرانہ تعلقات ہیں۔جمہوریت کی مضبوطی کےلےہ ہم سب کو ملکر کام کرنا ہوگا۔

Opposition leader

shahbaz sharif