Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈالر کی اونچی اڑان، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی:انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا،...
اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2021 11:58am
کاروبار

کراچی:انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

فاریکس ڈیلر ز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں 56 پیسے کا اضافہ سامنے آیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 56 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 169روپے 50 پیسے کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا۔

karachi

inter bank

us dollar

Price

increase