Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایم کیو ایم پاکستان کا پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی پر دھاندلی کا الزام

ایم کیوایم پاکستان نے پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی پر دھاندلی کا...
شائع 12 ستمبر 2021 10:23pm

ایم کیوایم پاکستان نے پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی پر دھاندلی کا الزام لگادیا۔

سابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا الیکشن سے ایک روز قبل ووٹرز لسٹیں تبدیل کردی گئیں، الیکشن کمیشن کو تحفظات سے آگاہ کردیا۔

MQMP

PPP

cantonment board elections