Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

امریکی انخلاء کے بعد اعلیٰ امریکی عہدےداروں کا دورہ مشرقِ وسطیٰ

اعلیٰ امریکی حکام اگلے ہفتے امریکی فوجیوں اور سفارتکاروں سے...
اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2021 11:26pm

اعلیٰ امریکی حکام اگلے ہفتے امریکی فوجیوں اور سفارتکاروں سے ملاقات کرنے مشرقِ وسطیٰ پنہچیں گے.

اے پی کے مطابق امریکی سیکریٹری اسٹیٹ انٹونی بلنکن اس ہفتے کے آخر میں جرمنی اور قطر کےلئے روانہ ہوں گے. وہ طالبان کے قبضے سے قبل افغانستان چھوڑنے والے افغان شہریوں سے بھی ملاقات کریں گے.

بلنکن کے قطر کے دورے کے موقع پر دفاعی سیکریٹری لائیڈ آسٹن بھی خطے میں اتحادی ممالک کے دوروں پر ہوں گی.

اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے صاف واضح کردیا ہے کہ بلنکن کے طالبان کے نمائندوں سے ملنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے.

جبکہ جرمنی میں بلنکن کی ملاقات جرمنی کے وزیر خارجہ ہیکو ماس سے طے ہے.

مشرق وسطیٰ

Lloyd Austin

US defence secretary

US Secretary of State

Taliban

Anthony Blinken