Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی :کاروباری ہفتے کے پانچویں روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ سامنے...
شائع 03 ستمبر 2021 10:20am
کاروبار

کراچی :کاروباری ہفتے کے پانچویں روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ سامنے آیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 09پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق 09پیسے کے اضافے کے بعد انٹر بینک میں ڈالرکا لین دین167.07 روپے میں جاری ہے۔

karachi

price increase

ڈالر

interbank