Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

رونالڈو نے فٹ بال کی تاریخ کا سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

لسبون:اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے فٹ بال کے انٹرنیشنل ...
شائع 03 ستمبر 2021 09:03am

لسبون:اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے فٹ بال کے انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ گول کرنے کا عالمی ریکارڈ توڑدیا ۔

کرسٹیانو رونالڈو نے ورلڈکپ کوالیفائر میں آئرلینڈ کیخلاف آخری 7منٹ میں 2گول کےل اور پرتگال کو جیت دلا دی ۔

اس دوران انہوں نے ایران کے علی داعی کا 109 گول کرنے کا ورلڈ ریکارڈ بھی توڑدیا،کرسٹینانو رونالڈ و کے گولز کی تعداد 111 ہوگئی ہے۔

Cristiano Ronaldo

record break