Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

حسن علی نے اپنی بیٹی اور اہلیہ کے ساتھ نئی تصاویر جاری کردیں

گوجرانوالہ:پاکستان کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے دورہ ویسٹ انڈیز سے...
شائع 02 ستمبر 2021 10:03am

گوجرانوالہ:پاکستان کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے دورہ ویسٹ انڈیز سے واپسی کے بعد اپنی بیٹی اور اہلیہ کے ساتھ نئی تصاویر جاری کردیں۔

حسن علی وطن واپس پہنچ کر اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں،اس حوالے سے انہوں نےٹویٹر پر 2تصاویر جاری کیں ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی دورۂ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ کر اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں۔

حسن علی نے اہلیہ اور بیٹی کے ہمراہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’فیملی کے ساتھ گزارا ہوا وقت ہی بہترین وقت ہوتا ہے، فیملی کی محبت ہی دنیا کی سب سے بڑی نعمت ہے۔‘

Fast Bowler

Pakistan Cricket Team

Hasan Ali

Pictures