Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

'5ُ,829 ارب کی وصولیوں کا سالانہ ہدف باآسانی حاصل ہوجائیگا'

وزیراعظم عمران خان نے اس اعتماد کااظہارکیاہے کہ ایف بی آر 5 ہزار...
اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2021 06:50pm
کاروبار

وزیراعظم عمران خان نے اس اعتماد کااظہارکیاہے کہ ایف بی آر 5 ہزار 829 ارب روپے کی ٹیکس وصولیوں کاہدف آسانی کے ساتھ حاصل کرلے گا۔

بدھ کے روز ایک ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ ایف بی آر نے رواں مالی سال کے پہلے دوماہ کے دوران 850ارب روپے کی وصولیاں کی ہیں جو اس کے اپنے مقررہ ہدف سے 29 فیصد زائدہیں۔

انہوں نے کہا یہ وصولیاں گزشتہ برس کے انہی دوماہ کے مقابلے میں 61 فیصد اضافہ ظاہر کرتی ہیں۔

ریڈیو پاکستان

pm imran khan

FBR

tax collection