Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

حوثی باغیوں کا سعودی عرب کے شہر ابھا کے ایئر پورٹ پر حملہ

حوثی باغیوں کی جانب سےسعودی عرب کے شہر ابھا کےایروپورٹ پر حملہ...
شائع 31 اگست 2021 06:22pm

حوثی باغیوں کی جانب سےسعودی عرب کے شہر ابھا کےایروپورٹ پر حملہ کردیا گیا۔حملے میں ایراپورٹ پر کھڑے آٹھ مسافرزخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق حملے کے سبب ابھا ایئرپورٹ پر ایک مسافر طیارے میں آگ لگ گئی۔

یمن کے حوثی باغیوں نے ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا۔

سعودی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ عرب اتحاد کے ایئر ڈیفنس نے ڈرون کو فضا میں ہی تباہ کردیا۔ڈرون کے چند ٹکڑے ہوائی اڈے کے علاقے میں گرے۔

تاہم سعودی حکام نےکسی زخمی یا ہلاکت کی تصدیق نہیں کی ہے۔

Saudi Arabia

Houthis

Drone Attack