کورونا ویکسین کے بوسٹر سے متعلق گائیڈ لائن جاری
اسلام آباد:کورونا ویکسین کے بوسٹر سے متعلق گائیڈ لائن جاری کردی...
اسلام آباد:کورونا ویکسین کے بوسٹر سے متعلق گائیڈ لائن جاری کردی گئی۔
گائیڈ لائن کے مطابق،صرف بیرون ملک مقیم افراد بوسٹر کیلئے اہل ہوں گے، عمرہ کے خواہش مند افراد بھی بوسٹر لگواسکیں گے،عوام اپنی مطلوبہ ویکسین بطور بوسٹر لگواسکیں گے۔
گائیڈ لائن کے مطابق سائنوفارم،سائنو ویک اورفائزر کے بوسٹر لگائے جائیں گے،12 سے 17سال کے بچوں کو فائزر لگائی جائے گی،18سال سے زائد عمر کے افراد کو دیگر ویکسین لگائی جائے گی، بوسٹر کیلئے 1270روپے فیس ادا کرنا ہوگی۔
اسلام آباد
corona vaccine
مقبول ترین
Comments are closed on this story.