Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

'وفاقی حکومت تین سال کی تباہی کا جشن منارہی ہے'

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وفاقی حکومت پر کڑی تنقید کرتے...
شائع 29 اگست 2021 09:27pm

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وفاقی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئےکہاہے کہ سلیکٹڈ حکومت نالائق ترین ہے، عمران خان جمہوری حقوق چھیننا چاہتے ہیں۔

خیرپور میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں بلاول بھٹو بولے وفاقی حکومت تین سال کی تباہی کا جشن منارہی ہے۔ایک صوبے سے ناانصافی پورے پاکستان سے ناانصافی ہے۔

PPP Chairman

Bilawal Bhutto Zardari