Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

مسلم لیگ (ن) کا حکومتی کارکردگی پر 2وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:پی ٹی آئی حکومت کے 3سال مکمل ہونے پر مسلم لیگ (ن)نے...
اپ ڈیٹ 27 اگست 2021 01:39pm

اسلام آباد:پی ٹی آئی حکومت کے 3سال مکمل ہونے پر مسلم لیگ (ن)نے حکومتی کارکردگی پر 2وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن آج حکومتی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرے گی۔

ذرائع کے مطابق وائٹ پیپر میں حکومتی ناقص کارکردگی اور 3 سالہ کرپشن کو شامل کیا گیا ہے۔

پاکستان مسلم لیگ 2الگ الگ وائٹ پیپر جاری کرے گی، کرپشن اور کارکردگی پر الگ الگ وائٹ پیپر جاری ہوں گے۔

اسلام آباد

PTI govt