Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان کا گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ...
شائع 24 اگست 2021 06:10pm

پاکستان نے گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ کرلیا۔

آئی ایس پی آرکےمطابق راکٹ سسٹم روایتی وار ہیڈلےجانےکی صلاحیت رکھتاہے۔راکٹ سسٹم دشمن کےعلاقےمیں اہداف کوکامیابی سےنشانہ بنانےکی صلاحیت کوبڑھائے گا۔

ISPR