Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

مریم نواز نے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سیاسی...
شائع 24 اگست 2021 03:13pm

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔

پی ڈی ایم کے مطابق،نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کراچی جلسے میں شریک ہوں گی، مریم نواز 27اگست کو لاہور سے کراچی پہنچیں گی۔

مریم نواز 28اگست کو پی ڈی ایم اجلاس میں بھی شریک ہوں گی،(ن) لیگی قیادت کراچی میں مریم نواز کا استقبال کرے گی۔

PDM

Maryam Nawaz

اسلام آباد