Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

افغانستان سے یوکرین کا طیارہ ہائی جیک ہوگیا

کیف:افغانستا ن سے یوکرین کا طیارہ ہائی جیک ہوگیا ہے۔ یوکرین کے...
شائع 24 اگست 2021 02:53pm

کیف:افغانستا ن سے یوکرین کا طیارہ ہائی جیک ہوگیا ہے۔

یوکرین کے نائب وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ طیارے کو ہائی جیک کر کے ایران کی طرف موڑا گیا ، طیارہ بروز اتوار نا معلوم افراد کی جانب سے ہائی جیک کیا گیا۔

یوکرین کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ طیارےمیں مختلف ممالک کےشہری موجودہیں ، طیارہ لوگوں کے انخلاء کیلئے کابل پہنچا تھا۔

یوکرین کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ شہریوں کو نکالنے کی ہماری 3 کوششیں نا کام ہوئیں۔ ہمارے شہریوں کو کابل ایئر پورٹ کی طرف نہیں آنے دیا جا رہا ہے۔

Plane

Ukraine

kyiv