Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

مسلم لیگ (ن) کے رہنماء مفتاح اسماعیل پارٹی عہدے سے مستعفی

کراچی:پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ کے سیکرٹری جنرل مفتاح اسماعیل...
شائع 24 اگست 2021 01:42pm

کراچی:پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ کے سیکرٹری جنرل مفتاح اسماعیل پارٹی عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

ن لیگ کا رسازہاؤس میں ہنگامہ آرائی کے معاملے پر مفتاح اسماعیل سیکرٹری جنرل سندھ کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

لیگی رہنماء مفتاح اسماعیل کا کہناہےکہ ہنگامہ آرائی کیخلاف کارروائی نہ ہونے پر استعفیٰ دیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ کنٹونمنٹ انتخابات کے ٹکٹ کی تقسیم کے تنازع پر کارکنان نے ہنگامہ آرائی کی تھی،شہبازشریف نے واقعے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دی تھی۔

karachi

resign

Miftah Ismail