Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول کھل گئے

کابل:طالبان کے کنٹرول کے بعد افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول کھل...
شائع 24 اگست 2021 10:27am

کابل:طالبان کے کنٹرول کے بعد افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول کھل گئے، برقعہ پہنی لڑکیاں اسکول جانے لگیں۔

افغانستان میں طالبان ترجمان سہیل شاہین نے سوشل میڈیا پر لڑکیوں کے اسکولز کھلنے کی ویڈیو شیئر کر دی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ برقعہ پہنی طالبات اسکول میں داخل ہو رہی ہیں۔

ویڈیو کے ساتھ ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین نے اپنے پیغام میں لکھا کہ نئے افغانستان میں اسکول کھل گئے۔

kabul

Schools

schoolgirls

Taliban