Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

افغانستان سے امریکا کا انخلاء کو احمقانہ اقدام قرار

سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر نے افغانستان سے امریکا کا...
شائع 22 اگست 2021 09:49pm

سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر نے افغانستان سے امریکا کا انخلاء کو احمقانہ اقدام قراردیا۔

سابق برطانوی وزیراعظم نے کہاامریکی انخلاء حکمت عملی کی بنیادپرنہیں، سیاسی اقدام کےطورپرکیا گیا۔افغانستان اوراس کےلوگوں کوتنہا چھوڑنا ایک تباہ کن ،خطرناک اورغیر ضروری عمل تھا جو کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔

ان کاکہنا تھا کہ مکمل انخلاءتک برطانیہ کی اخلاقی ذمہ داری ہےکہ وہ افغانستان میں رہےاوران افغانیوں کی مدد کرے اور انیںا پناہ دے جو ہمیشہ ہمارے ساتھ کھڑے ہوئے۔

evacuation