Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

طالبان کا اشرف غنی، امراللہ صالح اور حمداللہ محب کےلئے عام معافی کا اعلان

طالبان نےاشرف غنی،امراللہ صالح اور حمداللہ محب کےلئےعام معافی...
شائع 22 اگست 2021 09:38pm

طالبان نےاشرف غنی،امراللہ صالح اور حمداللہ محب کےلئےعام معافی کا اعلان کردیا۔

ایک انٹرویو میں افغان طالبان کےمرکزی رہنماءخلیل الرحمان حقانی کاکہناہےاب کسی سےدشمنی نہیں۔سب کےلےل عام معافی ہے۔امریکاسےدشمنی میں بھی ہم نےپہل نہیں کی تھی اوراب بھی نہیں کررہے۔امریکا نے ہمارے مذہب اور ملک سے زیادتی کی تو مجبور ہو کر بندوق اٹھائی۔

خلیل حقانی نے کہاہماری دشمنی کی وجہ نظام کی تبدیلی تھا اوراب نظام تبدیل ہوچکاہے۔اشرف غنی، جرنیل اور سابقہ حکومتی عہدیداروں سمیت جو بھی افغانستان آناچاہےآسکتاہے۔کسی سے بھی انتقام نہیں لیا جائے گا۔

ashraf ghani

Taliban