Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستانی سفیر منصور احمد خان کی انجینئر گلبدین حکمت یار سے ملاقات

پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے انجینئر گلبدین حکمت یار سے...
اپ ڈیٹ 22 اگست 2021 09:59pm

پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے انجینئر گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی۔

کابل میں ہونے والی ملاقات میں افغانستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

منصور خان کا کہنا تھا کہ سیاسی تصفیے کے حوالے سے گلبدین حکمت یار سے مشاورت کی۔طالبان اورافغان دھڑوں پرمشتمل لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Gulbuddin Hekmatyar