Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

آسڑیلیا نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے اپنے ا سکواڈ کا اعلان کردیا

کینبرا:آسٹریلیا نے ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے اپنے اسکواڈ کا اعلان...
شائع 22 اگست 2021 08:55am

کینبرا:آسٹریلیا نے ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا،ایرون فنچ ٹیم کے کپتان ہوں گے۔

سپنرز کیلئے سازگار وکٹوں کو دیکھتے ہوئے آسٹریلیا نےا سکواڈ میں 3 اسپن باؤلرز ایڈم زمپا ،ایشٹن ایگر اور مچل سویپسن کو شامل کیا ہے۔

اسکواڈ میں کپتان ایرون فنچ ، ڈیوڈ وارنر،سٹیون سمتھ، گلین میکسویل، مچل مارش، میتھیو ویڈ، ایشٹن ایگر، پیٹ کمنز، مچل اسٹارک، کین رچرڈسن، ایڈم زمپا، جوش ہیزل ووڈ، مارکس سٹوئنس، مچل سویپسن اور جوش انگلس شامل ہیں۔

cricket

Australia

T20 World Cup

squad