Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

'اشرف غنی نےمتحدہ عرب امارات میں پناہ لےلی'، وزیرخارجہ یو اےای کی تصدیق

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے...
اپ ڈیٹ 18 اگست 2021 10:49pm

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے متحدہ عرب امارات میں پناہ لے لی۔

یواےای کے وزیرخارجہ نے اشرف غنی کی موجودگی کی تصدیق کرتے ہوئےبتایااشرف غنی اوران کی فیملی یو اے ای میں ہیں۔ان لوگوں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہنے کی اجازت دی گئی ہے۔

دوسری جانب تاجکستان میں موجود افغان سفارتخانےنےانٹرپول سےمددکی اپیل کرتے ہوئےکہااشرف غنی 169 ملین ڈالرز لیکر فرار ہوئے۔اشرف غنی کے ساتھ حمداللہ اور فاضلی کو بھی گرفتار کرکے افغانستان کے حوالے کیا جائے۔

ashraf ghani

UAE

Interpol