Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

'گریٹر اقبال پارک میں خاتون کوہراساں کیا جانا پریشان کن ہے'

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے گریٹر اقبال پارک میں خاتون کے ساتھ...
شائع 18 اگست 2021 07:04pm

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے گریٹر اقبال پارک میں خاتون کے ساتھ پیش آئے واقعے کو پریشان کن قرار دےدیا۔

صدرمسلم لیگ ن شہباز شریف کا کہنا تھا لاہورکےگریٹراقبال پارک میں خاتون کوہراساں کیا جاناپریشان کن ہے۔زیادہ تشویشناک بات یہ ہےکہ ہمارا معاشرہ کس سمت جارہا ہے؟

انہوں نے کہاحالیہ خواتین مخالف واقعات اس بات کی یاد دہانی کراتے ہیں کہ بدحالی گہری ہے۔

Opposition leader

shahbaz sharif

Minar e Pakistan

Lahore Incident

Woman Harassment