Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

'پاکستان میں دہشتگرد سرگرمیاں برداشت نہیں کرسکتے'

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کہتےہیں حکومت دہشتگردی...
شائع 17 اگست 2021 06:47pm

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کہتےہیں حکومت دہشتگردی پرکوئی سمجھتا نہ کرے۔پاکستان میں دہشتگرد سرگرمیاں برداشت نہیں کرسکتے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹونےمیڈیا سےگفتگو میں کہاافغان بھائیوں سےاظہاریکجہتی کرتے ہیں۔افغان نسلوں سےمشکلات کا سامنا کرتےآئے ہیں۔

انہوں نے کہاحکومت دہشتگردی پرکوئی سمجھوتہ نہ کرے۔نیشنل ایکشن پلان پرمکمل عملدرآمد کیا جائے۔پاکستان میں دہشتگردسرگرمیاں برداشت نہیں کرسکتے۔داسو،کوئٹہ اور کراچی میں دہشتگردی کےواقعات ہوئے۔ حکومت نےسنجیدہ اقدامات نہ کئےتودہشتگردی میں اضافہ ہوگا۔

انہوں نےمزید کہاامید کوئی پلان نہیں ہوتا،پہلےسےتیاری ہونی چاہیئے۔سی پیک منصوبوں کی سیکیورٹی پرنظرثانی کی جائے۔منصوبوں پرکام کرنےوالوں کومکمل سیکیورٹی دی جائے۔

CPEC

terrorism

PPP Chairman

Bilawal Bhutto Zardari

NAP