Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

'طالبان کے مقابلے میں افغان سیکیورٹی فورسز ریت کی دیوار ثابت ہوئیں'

افغانستان کی تیزی سےبدلتی ہوئی صورتحال کی تناظر میں وزیرخارجہ...
اپ ڈیٹ 15 اگست 2021 10:40pm

افغانستان کی تیزی سےبدلتی ہوئی صورتحال کی تناظر میں وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اوربرطانوی ہم منصب ڈومینک راب کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔

ٹیلیفونک رابطے میں تیزی سے بدلتی افغان صورتحال پر گفتگو ہوئی۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاافغان فریقین کےبےلچک رویوں سےموجودہ صورتحال پیدا ہوئی۔طالبان کےمقابلےمیں افغان سیکیورٹی فورسزریت کی دیوارثابت ہوئیں۔مذاکرات کےذریعےپرامن تصفیہ کے سوا آگے بڑھنے کاکوئی راستہ نہیں۔

foreign minister

Shah Mehmood Qureshi

Taliban