Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

افغانستان سےفوجیں نکالنا اسٹریٹیجک غلطی قرار

برطانیہ کے سابق سینئر کمانڈر جنرل رچرڈ بیرنز کا کہنا ہے...
شائع 09 اگست 2021 12:02am

برطانیہ کے سابق سینئر کمانڈر جنرل رچرڈ بیرنز کا کہنا ہے افغانستان پھر دہشتگردوں آماجگاہ بن سکتا ہے۔وہاں سے مغربی فوجیں نکال کر اسٹریٹیجک غلطی کی گئی۔اگر یورپ میں حملے ہوئے تو وجہ وہ گروہ ہوں گے جو افغانستان میں متحد ہورہے ہیں۔

انہوں نے کہاافغانستان سےفوجیں نکالنااسٹریٹیجک غلطی تھی۔ہم نےیہ غلطی کرکےافغانستان کےمستقبل کا سودا کیا۔ہم نے اپنے مغربی اتحادیوں کو بھی بہت ہی برا پیغام دیا۔

Britain