Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

خانپور میں 2 ٹریلرز نے گاڑی کو روند ڈالا، 2 افراد جاں بحق

خانپور میں قومی شاہراہ پر 2ٹریلرز نے گاڑی کو روند ڈالا،حادثے میں...
شائع 08 اگست 2021 09:21am

خانپور میں قومی شاہراہ پر 2ٹریلرز نے گاڑی کو روند ڈالا،حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

افسوسناک حادثہ خانپور میں قومی شاہراہ پر پیش آیا جہاں 2ٹریلرز نے گاڑی کو روند ڈالا،گاڑی میں سوار 2افراد موقع پرہی دم توڑ گئے۔

کار کی چھت کاٹ کر لاشیں نکالی گئیں جبکہ لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

National Highway

khanpur