Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ٹوکیو اولمپکس: جیولن تھرو فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم کی پانجویں پوزیشن

بھارت کے نیرج چوپڑا نے جیولن تھرو میں سونے کا تمغہ جیت لیا.
شائع 07 اگست 2021 05:33pm

پاکستان کےارشد ندیم جیولن تھروایونٹ کےمیڈل کی دوڑ سے باہر، ارشد ندیم فائنل راؤنڈ کی تیسری باری میں فاؤل کرگئے.ارشدندیم جیولن تھرو فائنل میں پانچویں نمبر پررہے.

بھارت کے نیرج چوپڑا نے جیولن تھرو میں سونے کا تمغہ جیت لیا. چیک ری پبلک کےجیکب نےچاندی اورویسلےنے کانسی کا تمغہ جیتا.

ارشدندیم جیولن تھروکےفائنل میں پہنچنے والے پہلے پاکستانی ہیں.

arshad nadeem

tokyo olympics 2020

javelin throw

Neeraj Chopra