Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

سینیٹر مولاناتنویرالحق تھانوی کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

کراچی :سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی نے پاکستان پیپلز پارٹی...
شائع 03 اگست 2021 02:14pm

کراچی :سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی نے پیپلز پارٹی کے رہنماء نثار کھوڑو سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

مولانا تنویر الحق تھانوی ایم کیو ایم کے ٹکٹ پر سینیٹر منتخب ہوئے تھے،وہ تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) میں بھی رہ چکے ہیں۔

karachi