Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر...
شائع 01 اگست 2021 11:46pm

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا۔گیانا میں تیز بارش کے بعد گراؤنڈ کی حالت خراب ہوگئی۔ ٹاس کے بعد صرف ایک اعشاریہ دو اوورز کا کھیل ہی ممکن ہوسکا۔چار میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں گرین شرٹس کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔چوتھا اور آخری ٹی ٹوئنٹی منگل کو گیانا میں ہی ہوگا۔

t20 series

PakvWI