Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

شہبازشریف کا کورونا کیسز میں تیزی سے اضافے پر تشویش کااظہار

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کورونا کیسز میں تیزی سے اضافے پر ...
شائع 01 اگست 2021 08:47pm

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کورونا کیسز میں تیزی سے اضافے پر تشویش کااظہارکردیا۔

ٹوئٹرپیغام میں شہباز شریف نےکہانئی شکل کےکوروناکیسزمیں تیزترین اضافہ تشویشا۔ک اورلمحہ فکریہ ہے۔

انہوں نے کہابحیثیت قوم ہمیں اور بھی زیادہ احتیاط کرنے کی ضرورت ہے۔لاپرواہی کارویہ خطرناک ثابت ہوسکتاہے۔

انہوں نے قوم سے ماسک پہننے اور ویکسین لگوانے کی اپیل بھی کی۔

opposition

shahbaz sharif