Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

'نور مقدم کیس کی ایک ایک چیز پر نظر ہے'

وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں طاقتور لوگ اپنے لیے این آر او مانگ...
شائع 01 اگست 2021 06:23pm

وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں طاقتور لوگ اپنے لیے این آر او مانگ رہے ہیں، کہتے ہیں اگر ہم پرہاتھ ڈالا تو حکومت گرادیں گے۔

وزیراعظم عمران خان نے عوام سےگفتگوکرتے ہوئے کہاہم پاکستان کےمستقبل اورقانون کی حکمرانی کی جنگ لڑرہے ہیں۔

نورمقدم قتل کے معاملے کے متعلق بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہانورمقدم کیس کی ایک ایک چیز پر نظر ہے۔دوہری شہریت کے باوجود ملزم نہیں بچے گا۔

انہوں نے مزید کہاافغان سفیر کی بیٹی کا کیس بھی فالو کر رہے ہیں۔

pm imran khan

murder case

Noor Mukadam