Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سری لنکن کرکٹ ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ

کولمبو: سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 20 فیصد...
شائع 23 جولائ 2021 09:17am

کولمبو: سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ کردیا گیا ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے بھارت کیخلاف سری لنکا کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں سلو اوور ریٹ پر سری لنکن کرکٹ ٹیم پر میچ فیس کا 20فیصد جرمانہ عائد کیا ہے۔

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کے مطابق کسی بھی ٹیم کو ایک گھنٹے میں 15 اوورز کرانے ہوتے ہیں،بھارت نے سری لنکا کیخلاف کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز کے دونوں میچز اپنے نام کئے ہیں۔

ICC

fine

Colombo

sri lankan cricket team

Indian cricket team