Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

آرمی چیف کی شہید کیپٹن باسط علی کے گھر آمد، اہلخانہ سے اظہارِ تعزیت

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ ہری پور میں شہید کیپٹن باسط علی کے...
اپ ڈیٹ 22 جولائ 2021 07:09pm

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ ہری پور میں شہید کیپٹن باسط علی کے گھر پہنچے اورشہید کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ ملکی دفاع کےلئےجان دینےسےبڑی کوئی چیز نہیں، پوری قوم کوقومی ہیروزکی قربانیوں پرفخر ہے۔

آرمی چیف نےدشمنوں کےخلاف مسلح افواج کےپختہ عزم کودہرایا۔

COAS