Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

صادق آباد: کراچی سے ملتان جانے والی زکریا ایکسپریس کا انجن فیل

صادق آباد:صادق آباد میں کراچی سے ملتان جانے والی زکریا ایکسپریس...
شائع 22 جولائ 2021 09:41am

صادق آباد:صادق آباد میں کراچی سے ملتان جانے والی زکریا ایکسپریس کا انجن فیل ہوگیا۔

صادق آباد میں کراچی سے ملتان جانے والی زکریا ایکسپریس کاانجن فیل ہوگیا،ٹرین 2گھنٹے سے صادق آباد اسٹیشن پر موجود ہے، عید پر گھر جانے والےمسافروں کوپریشانی کا سامنا کرنا پڑر ہا ہے۔

karachi

Multan