Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

سابق وزیراعلیٰ اور گورنرسندھ ممتاز بھٹو کراچی میں انتقال کرگئے

کراچی :سابق وزیراعلیٰ اور گورنرسندھ ممتازبھٹو87برس کی عمرمیں...
شائع 18 جولائ 2021 03:37pm

کراچی :سابق وزیراعلیٰ اور گورنرسندھ ممتازبھٹو87برس کی عمرمیں خالق حقیقی سے جاملے، وہ کافی عرصے سے علیل تھے ۔

سابق وزیراعلیٰ سندھ ممتازبھٹو 87برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے، ممتاز بھٹو کافی عرصے سے علیل تھے ۔

ممتاز بھٹو سندھ کے گورنر اور وزیراعلیٰ بھی رہ چکے ہیں، ممتاز بھٹو سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے کزن تھے۔

karachi

death