Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

'افغانستان کے معاملات کا فیصلہ افغانوں نے کرنا ہے'

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کہتے ہیں ہم افغان امن...
شائع 17 جولائ 2021 05:44pm

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کہتے ہیں ہم افغان امن عمل کےضامن نہیں۔افغانستان کےمعاملات کا فیصلہ افغانوں نےکرنا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل بابرافتخارنے انٹرویو میں کہاخطےکی صورتحال پرگہری نظرہے۔افغان امن عمل میں اہم کرداراداکررہے ہیں۔ہم افغان امن عمل کےضامن نہیں۔ افغانستان کےمعاملات کا فیصلہ افغانوں نےکرنا ہے۔

ترجمان پاکستان فوج نے مزید کہاافغانستان میں بدامنی سےپاکستان پراثرپڑےگا۔پاکستان کاامن افغانستان کے امن سےمنسلک ہے۔سرحدپاردہشتگردوں سےنمٹنےکےلئےتیارہیں۔دہشتگردوں کےسلیپنگ سیل بحال ہونے کاخدشہ ہے۔

DG ISPR

Afghan peace process