Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

امام الحق نے ون ڈے کرکٹ میں 2000 رنز کا سنگ میل عبور کرلیا

برمنگھم:پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق نے ون ڈے...
شائع 14 جولائ 2021 09:29am

برمنگھم:پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق نے ون ڈے کرکٹ میں 2000 رنز کا سنگ میل عبور کرلیا ۔

امام الحق نے یہ سنگ میل اپنے 46 ویں میچ میں عبو رکیا، کم سے کم میچز میں 2000 ون ڈے رنز مکمل کرنے والے بلے بازوں کی فہرست میں وہ تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔

اس سےجنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے قبل ہاشم آملہ نے یہ سنگ میل 41 جبکہ ظہیر عباس نے 45 میچز میں حاصل کیا تھا۔

اس کے علاوہ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے 2ہزار ون ڈے رنز 47 میچز میں مکمل کئے تھے۔

England

imam ul haq

pakistani crickter

birmingham

PAKVsEng