Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد، پاکستان آرمی سے مدد لینے کا فیصلہ

این سی او سی نے کورونا ایس اوپیزپرعمل درآمد کےلئے پاکستان آرمی...
شائع 13 جولائ 2021 05:10pm

این سی او سی نے کورونا ایس اوپیزپرعمل درآمد کےلئے پاکستان آرمی سےمدد لینے کا فیصلہ کرلیا۔مختلف علاقوں میں ہیٹ میپس کی مدد سے اسمارٹ لاک ڈاؤنز کا نفاذ جاری ہے۔

خلاف ورزی پراسلام آباد،ملتان،پشاور،گجرانوالہ میں انتظامیہ نےکریک ڈاؤن کیا۔ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والےہوٹلوں کوسیل کردیاگیا۔

NCOC

SOPS

Smart lockdown