کراچی ایئرپورٹ ہوٹل سے کورونا کا ایک اور مریض فرار ہوگیا
کراچی: سنگین انتظامی غفلت کے باعث کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ...
کراچی: سنگین انتظامی غفلت کے باعث کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا، کراچی ایئرپورٹ ہوٹل سے کورونا کا ایک اور مریض فرار ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق زین کامران نامی شخص6جولائی کوکینیڈا سے کراچی آیا،اور10جولائی کو مریض ایئرپورٹ ہوٹل سے فرار ہوگیا ،مریض کو ایئرپورٹ ہوٹل میں قرنطینہ کیا گیا تھا ۔
انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کےباعث پہلےبھی ایک مریض فرارہوچکاہے،زین کامران ٹرکش ایئر لائن سے کراچی پہنچا تھا۔
coronavirus
karachi
canada
corona patient
مقبول ترین
Comments are closed on this story.