بھارت کا دوغلاپن بے نقاب، طالبان کیخلاف اسلحہ افغانستان پہنچادیا
بھارت کا دوغلاپن ایک بار پھر نے نقاب ہوگیا۔ایک طرف طالبان سے مذاکرات تو دوسری طرف ان کے خلاف استعمال کےلئے اسلحے بھی فراہم کر رہا ہے۔دو بھارتی طیارے افغانستان میں اسلحے کی بڑی کھیپ اتار کرآئے ہیں۔
2بھارتی سی ون تھرٹی طیاروں نےافغانستان سےسفارتی عملےکےانخلاءکے نام افغانستان پہنچے۔طیارے بظاہر عملےکو لینےآئےلیکن اسلحےسےبھرےہوئےتھے۔بھارتی طیارے افغانستان میں اسلحےکی بڑی کھیپ اتار کر آئے۔
بھارت ایک طرف طالبان سےمذاکرات کا دعویدار ہے۔دوسری طرف بھارت طالبان کی پیٹھ میں چھرا گھونپ رہا ہے۔بھارتی طیاروں میں لایاگیااسلحہ افغان طالبان کےخلاف استعمال ہوناہے۔بھارت نےاسلحہ طالبان کےخلاف اشرف غنی حکومت کو فراہم کیا۔
10جولائی کو بھارتی طیارہ 122ایم ایم کنن کی 40ٹن گولیاں لےکرگیا۔11جولائی کو دوسرے طیارے سے 40ٹن گولیاں کابل پہنچائی گئیں۔
Comments are closed on this story.