آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے آذربائیجان کےسفیر کی الوداعی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے آذربائیجان کےسفیرنے الوداعی...
آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے آذربائیجان کےسفیرنے الوداعی ملاقات کی ۔
ملاقات میں آذربائیجان کےسفیرنے امن واستحکام اورافغان مفاہمتی عمل کیلئے پاکستان کےکردارکی تعریف کی ہے۔
آئی ایس پی آرکے مطاقب پاکستان میں تعینات آذربائیجان کے سفیرنے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا ہے ۔
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات میں باہمی دلچسپی،علاقائی سیکیورٹی اورافغان مفاہمتی عمل پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی ودفاعی تعاون کومزید فروغ دینے کے اقدامات بھی زیرغور آئے ۔
آرمی چیف نے آذربائیجان کےسفیرکی باہمی تعلقات کےفروغ کیلئےخدمات کوسراہا ۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.